الوداع

Last updated: Jan 1, 1985

چمن سے کون چلا خاموشیاں لیکر
ہر کلی تڑپ اٹھی سسکیاں لیکر

میں جا رہی ہوں تیری بزم سے خدا حافظ
میری حیات کی ساری نشانیاں لیکر

غم کون سی خطا کی سزا دے گیا مجھے
لحد شباب کے گہوارے سے لے گیا مجھے

ایک عشق کا غم آفت اور اس پر یہ دلِ آفت
یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا

تو ہی محبت ہے اظہارِ تمنا بھی
بہتے ہوئے اشکوں سے ہم نے یہ قیمت لی

(ڈاکٹر کرشن کمار بٹہ)